Jaggery Milk Recipe in Urdu

Find delicious Jaggery Milk recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Jaggery Milk recipe is one of the common and most searched dishes in the Chef Recommended Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Jaggery Milk recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Jaggery Milk
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1275 Views 0 Comments

گڑ والا دودھ پینے کے فائدے
اجزاء:
گُڑ تو ہم سب کے گھروں میں موجود ہوتا ہی ہے، کوئی فریج میں رکھتا ہے تو کوئی اس کو چینی کی جگہ استعمال کرتا ہے، کچھ لوگ تو اس کو صرف میٹھے حلوے میں ڈال کر استعمال کرنا پسند کرتے ہیں اور کچھ اس کو کھانے کے بعد میٹھے کے طور پر کھا لیتے ہیں جو کہ یقیناً فائدے مند ہے، مگر آج کے-فوڈز میں گُڑ والے دودھ کے فائدے آپ کو بتائے جا رہے ہیں جن کا استعمال مرد و خواتین سب کے لئے ضروری ہے۔

گُڑ والے دودھ کے فوائد:
٭ جن لوگوں کو قبض کی شکایت مستقل رہتی ہے، دوائیں اور پھکی کھانے سے بھی فائدہ نہیں ہوتا ہے تو ان کے لئے روزانہ رات کو سونے سے پہلے گُڑ کا دودھ پینا بہت فائدے مند ہے۔ کیونکہ اس میں فائبرز اور فیبریولز پائے جاتے ہیں جوکہ کھانے کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

٭ گڑ اور دودھ میں موجود پوٹاشیم جسم کو طاقت دینےاور میٹابولزم کی رفتار بڑھانے کا کام بھی کرتا ہےجبکہ پوٹاشیم کی وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔

٭ ایسی خواتین کو بچوں کو دودھ پلاتی ہیں، ان کے لئے یہ دودھ فائدے مند ہے، جوکہ ماں کے جسم کو مضبوط بناتا اور بچے کے دودھ میں اضافہ کرنے کے قابل بناتا ہے۔

٭ جوڑوں میں درد کی شکایت عام ہے اور اس میں دوائیوں کے ساتھ ساتھ رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس گُڑ والا دودھ پینے سے جوڑوں کے درد میں افاقہ ہوتا ہے۔

٭ کمزور دل کے افراد کے لئے گُڑ والے دودھ سے بہتر کوئی خوارک نہیں ہے، یہ نہ صرف دل کی مضبوطی کا کام کرتا ہے بلکہ دل کی شریانوں میں موجود اضآفی آکسیجن کو نکال باہر کرتا ہے۔

ترکیب:
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Jaggery Milk Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chef Recommended Recipes. Jaggery Milk is very famous in desi people. At KFoods you can find Jaggery Milk and all the urdu recipes in a very easiest way.

Jaggery Milk

Jaggery Milk in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chef Recommended Recipes.

Reviews & Comments