اجزاء:
•میدہ_____ اڑھائی کپ
•نمک_____ 3 چوتھائی چائے کے چمچ
•چینی_____ 1 کھانے کا چمچ پسی ہوئی
•کھویا_____ آدھ کپ
•خمیر_____ اڑھائی چائے کا چمچ
•کیوڑا_____ 1 چائے کا چمچ
•گھی_____ 3 کھانے کے چمچ
•کریم_____ 3 کھانے کے چمچ
•انڈا_____ 1 عدد
•فل کریم ملک پاؤڈر_____ 4 کھانے کے چمچ
•نیم گرم پانی_____ ڈو بنانے کے لیے
•دودھ_____ برش کرنے کے لئے
•تل_____ چھڑکنے کے لئے