Homemade KFC Zinger Burger Recipe in Urdu

Homemade KFC Zinger Burger
Recommended By Chef 01.00 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 776 Views
0 Comments

کے ایف سی زنگر برگر

اجزاء:
•چکن فلے_____ آدھ کلو (بریسٹ، بون لیس ٹکڑے)
•کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•مسٹرڈ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•نمک_____ 1 چائے کا چمچ
•چائنیز نمک_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
•وویسٹر شائر ساس_____ 2 کھانے کے چمچ
•تیل_____ فرائنگ کیلئے

بیٹر کیلئے:
•میدہ_____ 2 چائے کے چمچ
•بیکنگ پاؤڈر_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
•کارن فلور_____ 2 کھانے کے چمچ
•ٹھنڈا پانی_____ حسب ضرورت
•نمک_____ آدھ چائے کا چمچ

کوٹنگ کیلئے:
•کارن فلیکس_____ 1 کپ
•بریڈکرمبز_____ 1 کپ
•چپس_____ 1 کپ
•بن_____ حسبِ ضرورت
•مایونیز_____ حسب ضرورت
•سلاد کے پتے_____ حسب ضرورت
•چیز سلائس_____ حسب ضرورت

چکن کو تمام مصالحوں کے ساتھ چوبیس گھنٹوں کیلئے میری نیٹ کرلیں

بیٹر کیلئے:
بیٹر کے تمام اجزاء کو آپس میں یکجان کرلیں اور ایک گاڑھا بیٹر تیار کرلیں

کوٹنگ کیلئے:
کوٹنگ کے تمام اجزاء کو آپس میں مکس کر دیں۔
میرنیٹ کئے ہوئے چکن کو بیٹر میں ڈبو کر تیار کی ہوئی کوٹنگ کے ساتھ کوٹ کر دیں
پھر اسے گولڈن براوٴن ہونے تک فرائی کریں
بن کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر اس پر مایونیز پھیلادیں
پھر چکن، سلادکے پتے اور چیز سلائس رکھ دیں
چلی ساس او کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

Posted By: Sunena, Quetta

Find out the Homemade KFC Zinger Burger Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Barbeque. Homemade KFC Zinger Burger is very famous in desi people. At KFoods you can find Homemade KFC Zinger Burger and all the urdu recipes in a very easiest way.

Homemade KFC Zinger Burger

Homemade KFC Zinger Burger in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque.

مزید باربی کیو اور تندوری کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment