Homemade Beef Burger Recipe in Urdu

Homemade Beef Burger
Recommended By Chef 00.10 To Prep
2 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 248 Views
0 Comments

ہوم میڈ بیف برگر

اجزاء:
•بیف کا قیمہ_____ آدھا کلو
•نمک_____ 1 چائے کا چمچ
•کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمج
•مسٹرڈ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•انڈہ_____ 1 عدد
•ڈبل روٹی_____ 3 سلائس
•دودھ_____ آدھ کپ
•پیپریکا پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•پسا لہسن_____ آدھ چائے کا چمچ
•کیچپ_____ 1 کھانے کا چمچ
•ووسٹر ساس_____ 1 کھانے کا چمچ
•ہری مرچ_____ 4 عدد
•بن_____ 2 پیکٹ
•سلاد پتہ_____ حسب ضرورت
•چیز سلائس_____ 4 عدد
•بند گوبھی _____1 عدد
•گاجر_____ 1 عدد
•مایونیز_____ آدھ کپ
•فرنچ فرائز_____ 1 پیکٹ
•مکھن_____ 100 گرام

قیمے میں نمک٬ کالی مرچ٬ مسٹرڈ پاؤڈر٬ انڈہ٬ دودھ میں بھیگے ڈبل روٹی سلائس٬ پیپریکا٬ کیچپ٬ ووسٹر ساس اور کٹی ہری مرچیں شامل کر کے مکس کرلیں-
اب ہاتھوں کو گیلا کر کے مکسچر کے پتلے پتلے کباب بنائیں-
فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے کباب کو فرائی کرلیں-
بن کو بیچ سے آدھا کر کے مکھن لگا کر سینک لیں-
اوپر مایونیز لگائیں- سلاد پتہ٬ کول سلو سیلیڈ٬ کباب اور دوسرا بن رکھیں-
اوپر مایونیز لگائیں- سلاد پتہ رکھیں٬ چیز سلائس اور کباب رکھیں-
اس کے بعد تیسرے والے بن سے کور کر کے ٹوتھ تک لگا دیں-
برگر کو کول سلو سیلیڈ اور فرنچ فرائز کے ساتھ سرو کریں-

Posted By: Hina, Islamabad

Find out the Homemade Beef Burger Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Homemade Beef Burger is very famous in desi people. At KFoods you can find Homemade Beef Burger and all the urdu recipes in a very easiest way.

Homemade Beef Burger

Homemade Beef Burger in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment