اجزاء:
ابلے مٹر------------ 2کپ
تیل--------- 2ٹیبل سپون
زیرہ---------- ایک ٹی سپون
چاٹ کا مصالحہ----------- 2ٹی سپون
ہری چٹنی-------------- بنانے کے لئے
املی کا پاپ-------- 2ٹیبل سپون
ہرا دھنیا--------- آدھی گڈی
ہری مرچ----------- ایک سے دو عدد
نمک--------- حسبِ ذائقہ