Garlic Naan Recipe in Urdu

Garlic Naan
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.10 To Cook
Tips About Recipe 250 Views
0 Comments

گارلک نان

اجزاء:
•1کپ_____ لہسن کی پوتھیاں
•1چائے کا چمچ_____ زیرہ
•2عدد_____ سبز مرچیں کٹی ہوئی
•1 کھانے کا چمچ_____ لیموں کا رس
•1کھاے کا چمچ_____ چینی
•1 کپ_____ میدہ
•1چائے کا چمچ_____ تازہ خمیر ریزہ ریزہ کردہ
•1چائے کا چمچ_____ چینی
•1کھانے کا چمچ_____ آئل
•1چائے کا چمچ_____ نمک
•چکنا کرنے کے لیے_____ آئل
•لگانے کے لیے_____ مکھن

خمیر اور چینی 2 کھانے کے چمچ نیم گرم پانی میں تحلیل کریں
10 منٹ تک ایک جانب پڑا رہنے دیں یا اس وقت تک پڑا رہنے دیں حتیٰ کہ خمیر اٹھنے لگے
پسی ہوئی پیسٹ سمیت تمام اجزائے ترکیبی ایک پیالے میں باہم یکجا کریں
معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں نرم گوندھے ہوئے آٹے کی شکل میں گوندھ لیں حتیٰ کہ یہ لچکدار اور ہموار بن جائے (تقریباً 5 تا7 منٹ)
ایک گیلے کپڑے کے ساتھ گوندھے ہوئے آٹے کو ڈھانپ دیں
ایک جانب رکھ دیں حتیٰ کہ یہ حجم میں دوگنا بن جائے (تقریباً 15 تا 20 منٹ)
گوندھے ہوئے آٹے کو ہلکے پھلکے انداز میں دبائیں تاکہ ہوا خارج ہو جائے
آٹے کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو 100 ملی میٹر (4 انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں
ایک پریشر کُکر کو ہلکے پھلکے انداز میں آئل کے ساتھ چکنا کریں
پریشر کُکر کا ڈھکنا ہٹا دیں
پریشر کُکر کو الٹا کرکے ہلکے شعلے پر گرم کریں
ہر ایک نان کی ایک سائیڈ پر تھوڑا سا پانی لگائیں
نان کی گیلی سائیڈ پریشر کُکر کی دیوار کے ساتھ چپکا دیں
پریشر کُکر کو الٹا کر کے آگ پر رکھیں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈیں سنہری براؤن رنگت کی حامل بن جائیں
آپ ایک وقت میں 3 تا 4نان پریشر کُکر کی دیواروں کے ساتھ چپکا سکتے ہیں
نان پریشر کُکر سے باہر نکالیں
ان پر مکھن لگائیں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

Posted By: Yameen, Sukkur

Find out the Garlic Naan Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Roti, Nan & Bread. Garlic Naan is very famous in desi people. At KFoods you can find Garlic Naan and all the urdu recipes in a very easiest way.

Garlic Naan

Garlic Naan in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Roti, Nan & Bread.

مزید نان اور چپاتی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment