پیالے میں ایک کپ سلائس میں کٹی اسٹرابیریز اور 2کھانے کے چمچے چینی ڈال کر ٹوس کرلیں۔پھر اسے رات بھر کے فریج میں رکھ دیں۔
الگ سے پیالے میں ایک کپ سیب کا جوس، ایک عدد لیموں کا رس،سوڈا واٹر کی بوتل اور اسٹرا بریز ڈال کر مکس کرلیں۔
ساتھ ہی چند لیموں کے سلائس بھی شامل کردیں،آخر میں تمام گلاسوں میں ایک عدد سیب کے سلائس اور حسب ضرورت برف ڈالیں۔
اوپر سے تیار جوس ڈال کر ٹھنڈ اٹھنڈا سرو کریں۔