فروٹ چاٹ
اجزاء:
•امرود_____ 1عدد (باریک کاٹ لیں)
•2 عدد_____ کیلے(باریک کاٹ لیں)
•3 عدد_____ سیب (باریک کاٹ لیں)
•1 عدد_____ انار کپ(قندھاری، دانے الگ کر لیں)
•انگور_____ 1کپ
•کیوی _____ 1کپ
•لیموں_____ ایک عدد
•گرما_____ 1کپ
•تربوز _____ 1کپ
•چینی_____ حسب پسند
•نمک_____ حسب ذائقہ
•سیاہ مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچہ
ترکیب:
ایک پیالے میں لیموں نچوڑ لیں۔
اس میں امرود ، کیلے، سیب, کیوی ، انار ، انگور ، لیموں، تربوز ، تربوز, چینی، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر یں۔
مزیدار فروٹ چاٹ تیار ہے۔
افطارمیں خوب ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔
Posted By: Ramsha, Multan
Add Your Recipe