مرغ میں الف حصہ ملا کر 2/1گھنٹا پڑا رہنے دیں۔ ب حصے کی اشیاء آپس میں ملا کر خوب پھینٹیں۔ اب اس میں الف حصہ ملا ئیں اور درمیانی آگ پر پکائیں۔ سنہرا ہو جائے تو اتار لیں اور پلیٹ میں نکال کر سلاد کے پتوں سے سجائیں۔ اوپر سے نمک مرچ چھڑک دیں۔ جو لوگ لال مرچ نہیں کھاتے ، وہ سفید یا کالی مرچ چھڑک لیں۔