تمام چیزیں میدے میں مکس کرکے دودھ سے گوندھ کر 30منٹ کور کر کے رکھ دیں۔ اب بن بنا کر انڈا لگا کر15منٹ ریسٹ دینے کے بعد 200 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔
فش 2/1کلو پیس لے کرہر پیس پر نمک، کالی مرچ،مسٹرڈ پیسٹ،2/1چائے کا چمچہ پیپریکا پاﺅڈرلگا کر اچھی طرح ملیں۔اب انڈے میں ڈپ کرنے کے بعد بریڈ کرمب لگاکر فرائی کر لیں۔مایو میں 2کھانے کے چمچے لیمن جوس ،سرکہ والا پیاز،4/1چوپ نمک، کالی مرچ، ڈال کر مکس کریں۔بن پر لگا کر فش رکھیں۔چیز سلائس رکھ کر پیش کریں۔