Falsa Sharbat Recipe in Urdu

Falsa Sharbat

فالسے کا شربت

اجزاء:
فالسے گرمیوں کا ایسا پھل ہے جس کو بچے اور بڑے سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں، تو اب رمضان میں فالسے کا شربت بنا کر ورائٹی میں اضافہ کریں۔
فالسے کا شربت بنانے کی ترکیب:
اجزاء:
فالسے: 1 یا آدھا کلو
چینی: 2 کپ
پانی: 4 کپ
کالا نمک: 1 چائے کا چمچ
برف: حسبِ ضرورت
ایک کپ چینی کو ایک کپ پانی میں حل کر لیں، اب گرینڈر میں دھلے ہوئے فالسے ڈالیں اور ایک کپ چینی شامل کریں اس کو گرینڈ کرتے ہوئے تھوڑا تھوڑا چینی والا پانی ڈالتے جائیں، اچھی طرح گرینڈ کرنے کے بعد اس کو چھان لیں اور گھٹلیاں الگ کر لیں، پھر اس میں کالا نمک اور برف ملائیں اور پیش کریں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Falsa Sharbat Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Drinks & Shakes. Falsa Sharbat is very famous in desi people. At KFoods you can find Falsa Sharbat and all the urdu recipes in a very easiest way.

Falsa Sharbat

Falsa Sharbat in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Drinks & Shakes.

مزید مشروبات ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment