Elaichi Doodh Recipe in Urdu

Find delicious Elaichi Doodh recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Elaichi Doodh recipe is one of the common and most searched dishes in the Chef Recommended Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Elaichi Doodh recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Elaichi Doodh
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

2233 Views 0 Comments

الائچی دودھ
اجزاء:
کھانے کے دوران اچانک الائچی منہ میں آ جائے تو کچھ لوگوں کا منہ بن جاتا ہے اور کچھ کہتے ہیں مزہ ہی آگیا، جبکہ کچھ لوگ الائچی کو مزیدار کھانوں میں استعمال کرنا پسند نہیں کرتے اور ان کے منہ سے نکلتا آگئی کھانے کا مزہ خراب کرنے کے لئے وغیرہ وغیرہ، مگر ساتھ ہی اگر آپ دیکھیں تو الائچی کے بے شمار فائدے ہیں جن کے بارے میں کے-فوڈز میں کئی مرتبہ بتایا جا چکا ہے۔ آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ ایک گلاس دودھ میں الائچی پاؤڈر کو مکس کرکے پینے سے کون سے 5 بڑے فائدے ہوتے ہیں تاکہ آپ بھی الائچی کو استعمال کرکے اپنی صحت اور خوبصورتی کو بڑھا سکیں۔

ترکیب:
فائدہ:
٭نیند کے مسائل:
رات کو سونے سے قبل دودھ میں الائچی پاؤڈر کو مکس کرکے پینے سے نیند نہ آنے کا مسئلہ کنٹرول ہو جاتا ہے اور جسم سے بے چینی کی شکایت بھی دور ہو جاتی ہے۔

٭ ہاضمے کے مسائل:
الائچی والا دودھ روزانہ پینے سے آپ کا ہاضمہ بہتر ہو جاتا ہے، پرانی قبض بھی دور ہو جاتی ہے۔

٭ دمہ کے مسائل:
یہ دودھ دمے کے امراض میں فائدہ دیتا ہے، پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے اور جسم کو مضبوط بنانے میں آپ کی بڑی مدد کرتا ہے۔

٭ ایکنی:
جن لوگوں کو ایکنی کا مسئلہ مستقل رہتا ہے ان کے لئے یہ دودھ ایک بیوٹی ڈرنک ہے اس سے نہ صرف ایکنی کنٹرول ہوتی ہے بلکہ جلد نرم و ملائم اور چمکدار بھی ہوتی ہے۔

٭ سوجن:
اگر آپ کے ساتھ بھی ٹانگوں کی سوجن کی شکایت رہتی ہے تو ایسے میں یہ دودھ روزانہ صبح نہارمنہ اور رات کو سونے سے قبل پینا فائدہ مند ہوگا۔

یہ دودھ فائدہ مند کیوں؟
الائچی والے دودھ میں کیلشیئم، میگنیشئیم، اینٹی بیکٹریل، اینٹی بائیوٹکس، اینٹی فنگل، فائبر، پروٹین، وٹامنز اے، سی، ڈی، ای، کے، فولک ایسڈز اور دیگر ضروری مرکبات پائے جاتے ہیں جو اس کو ہمارے لئے فائدے مند بناتے ہیں۔
Posted By: Sana, Lahore

Find out the Elaichi Doodh Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chef Recommended Recipes. Elaichi Doodh is very famous in desi people. At KFoods you can find Elaichi Doodh and all the urdu recipes in a very easiest way.

Elaichi Doodh

Elaichi Doodh in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chef Recommended Recipes.

مزید شیف ریسیپیز ریسیپیز
Reviews & Comments