اجزاء:
•ڈبل روٹی کے سلائس_____ 8عدد
•مکھن_____ آدھی پیالی
•پنیر(کدوکش کر لیں) _____ آدھی پیالی
•سٹرڈ (ثابت پیس لیں) _____ 1 چائے کا چمچ
•انڈے (ابلے ہوئے اور باریک کٹے ہوئے) _____ 3 عدد
•مرچ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•کالی مرچ_____ چوتھائی چائے کا چمچ
•نمک_____ ضرورت کے مطابق
•دودھ _____ 2 کھانے کے چمچ