Double Meat Kabab Recipe in Urdu

Double Meat Kabab
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 1508 Views
0 Comments

ڈبل میٹ کباب

اجزاء:
•گائے کا قیمہ (ڈبل گرائنڈڈ)_____ 1 پاو
•چکن کا قیمہ ( ڈبل گرائنڈڈ) _____ 1 پاو
•کٹی کالی مرچ_____ 1 کھانے کا چمچہ
•ژابت زیرہ (کٹا ہوا) _____ 1 چائے کا چمچہ
•ژابت دھنیا (کٹا ہوا) _____ 1 چائے کا چمچہ
•کٹی کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچہ
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچہ
•کٹی ہری مرچ_____ 4 سے پانچ عدد
•کٹا ہرا دھنیا_____ آدھی گھٹی
•پودینہ_____ آدھی گٹھی
•بریڈ کرمز_____ 4 کھانے کے چمچے
•انڈا_____ 1 عدد
•تیل_____ تلنے کے لئے
•نمک_____ حسبِ ذائقہ

پہلے چوپر میں ایک پاوگائے کا قیمہ ،ایک پاو چکن کا قیمہ ،ایک کھانے کا چمچہ کٹی لال مرچ ،ایک چائے کا چمچہ ژابت زیرہ ،ایک چائے کا چمچہ ژابت دھنیا ،ایک چائے کا چمچہ کٹی کالی مرچ ،ایک کھانے کاچمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ،چار سے پانچ عدد کٹی ہری مرچ ،آدھی گٹھی دھنیا ،آدھی گٹھی پودینہ ،چار کھانے کے چمچے بریڈ کرمز ،ایک عدد انڈا اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر مکس کر لیں اور ایک پیسٹ سا بنا کر ایک پلیٹ میں نکال لیں۔
اب ہاتھوں پر آئل لگا کر کباب بنائیںاور پین میں تیل گرم کر کے کباب فرائی کریں پھر انہیں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں ۔

Posted By: samira, Islamabad

Find out the Double Meat Kabab Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Double Meat Kabab is very famous in desi people. At KFoods you can find Double Meat Kabab and all the urdu recipes in a very easiest way.

Double Meat Kabab

Double Meat Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment