سب سے پہلے میدے میں چینی ،مکھن یا آئل ،انڈا ڈال کر مکس کرنے کے بعد پانی سے گوندھ لیجئے۔
پھر اسے 45منٹ کے لئے کور کر کے رکھ دیں۔
پھر روٹی بیل لیں۔اب دو نٹس کر لیں اور ڈیپ فرائی کریں۔
ٹوپنگ کے لئے، کوکنگ چوکلیٹ کو میلٹ کرکے ایک کپ اس میں ایک کھانے کا چمچہ کریم ڈالیں ڈو نٹس پر لگا کر مکس کریں۔