ہرے دھنیے سے موٹاپا کم کرنے کا طریقہ ! ڈاکٹر عیسیٰ
اجزاء:
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس
ہرا دھنیا ۔۔۔۔۔مٹھی بھر ( بغیر ڈنڈیوں کے )
لیموں کارس ۔۔۔۔ایک عدد لیموں کا
شہد ۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:
بنانے کا طریقہ :
۱۔ ایک گلاس پانی اور ہرے کو دھنیے کو بلینڈ کرلیں ۔
۲۔ گلاس میں نکال لیں ۔
۳۔ تھوڑا سا گرم پانی شامل کریں ۔
۴۔ لیموں کا رس نچوڑ لیں ۔
۵۔ شہد شامل کریں ۔
۶۔ اچھی طرح مکس کریں ۔
۷۔ نہار منہ استعمال کریں ۔
نوٹ :
۱۔ چالیس سال عمر سے زائد افراد لیموں استعمال نہ کریں ۔
۲ ۔ مستقل سات دن استعمال کریں پھر دس دنوں کا وقفہ دیں پھر سات دن استعمال کریں پھر اسی طرح وفقہ دیں ۔
۳۔ پہلے سات دنوں میں ہی آپ واضح فرق محسو س کریں گے ۔
۴۔ استعمال سے پہلے اپنا وزن ضرور کروا لیں ۔
ہرے دھنیے سے موٹاپا کم کرنے کا طریقہ ! ڈاکٹر عیسیٰ
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi