اجزاء:
دہی ---- ایک کلو
پنیر (کدو کش کرلیں) ----- دو سو گرام
پیاز (چوپ کی ہوئی) ---- دو کھانے کے چمچ
ادرک پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
ہرا دھنیا ----- ایک کھانے کا چمچ (باریک چوپ کرلیں)
کارن فلور ------ پانچ کھانے کے چمچ
سیاہ مرچ پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
الائچی پاؤڈر ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
تیل ------ حسب ضرورت
نمک ------ حسب ذائقہ