پہلے آدھ کلو آلوﺅں کو اُبال کر چھیل لیں اور گول گول کاٹیں ۔
اب پین میں مید ہ شامل کرکے بھون لیں پھر اس میں دودھ شامل کرکے گرم کرلیں ۔
دودھ جب اچھی طرح سے گاڑھا ہوجائے تو اس میں ہری پیاز، وویسٹر سوس ،فریش کریم ، نمک ، پسی کالی مرچ ، سفید مرچ ڈال کر مکس کریں ۔
اب اس میں کٹے ہوئے آلو کے قتلوں کو شامل کردیں اور چار سے پانچ منٹ پکائیں ۔
تیار ہونے گرم گرم سرو کریں