Chole bhature Recipe in Urdu

Find delicious Chole bhature recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chole bhature recipe is one of the common and most searched dishes in the Breakfast Menu recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chole bhature recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chole bhature
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

6786 Views 0 Comments

چھولے بھٹورے
اجزاء:
•میدہ_____ 2کپ
•نمک_____ آدھا کپ
•کاسٹر شوگر_____ 1چائے کا چمچ
•کھانے کا تیل_____ 4کھانے کے چمچ
•بیکنگ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•بیکنگ سوڈا_____ آدھا چائے کا چمچ
•سوجی_____ 2کھانے کے چمچ
•دہی_____ 4کھانے کے چمچ
•پانی_____ حسبِ ضرورت
•کھانے کا تیل_____ 1چوتھائی کپ
•چوپڈ پیاز_____ 2عدد
•ہری مرچیں_____ 3-4عدد
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
•پسے ہوئے ٹماٹر_____ 2عدد
•انار دانہ _____1چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•چاٹ مصالحہ 1_____چائے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ 1چائے کا چمچ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•کٹی لال مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•ابلے،بھگوئے ہوئے چنے_____ 1اور آدھا کپ
•چنوں کا پانی_____ 1-2کپ
•گھی_____ 2-3کھانے کے چمچ
•ادرک_____ 1-2کھانے کے چمچ
•ہری مرچیں_____ 2-3عدد
•ذیرہ_____ 1کھانے کا چمچ
•لہسن_____ 1کھانے کا چمچ
•رائے دانہ_____ آدھا چائے کا چمچ

ترکیب:
ایک باؤل میں میدہ، نمک، کاسٹر شوگر، کھانے کا تیل، بیکنگ سوڈا، بیکنگ پاؤڈر، سوجی، کھانے کا تیل اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں پانی ڈال کر نرم ڈو گوندھ لیں اور دو گھنٹے کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ڈو کو برابر حصوں میں کاٹ کر پیڑے بنا کر بیل لیں اور گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔

ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈالیں اوردو سے تین منٹ کے لئے بھون لیں۔
اب اس میں ہری مرچیں اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر دو منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر اس میں پسے ہوئے ٹماٹر ڈال کر دو منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس میں نمک، کٹی لال مرچ، ذیرہ، دھنیا، چاٹ مصالحہ، گرم مصالحہ،لال مرچ پاؤڈر اور اناردانہ ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر اس میں چنے ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس میں چنوں کا پانی ڈالیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کردرمیانی آنچ پر چھ سے آٹھ سے منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن پیسٹ، ذیرہ، رائے دانہ اور ہر ی مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب تیار کیا ہوا ترکہ چنوں پر ڈالیں اوربھٹوروں کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Chole bhature Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Chole bhature is very famous in desi people. At KFoods you can find Chole bhature and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chole bhature

Chole bhature in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز
Reviews & Comments