اجزاء:
کوکو ۔۔ چار کھانے کے چمچے
گرم پانی ۔۔ چار کھانے کے چمچے
مکھن ۔۔ آٹھ اونس
کاسٹر شوگر ۔۔ آٹھ اونس
انڈہ ۔۔ چار عدد
سلیف رائزنگ فلور ۔۔ دس اونس
بیکنگ پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے
دودھ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
آئسنگ کے لئے:
خوبانی جام ۔۔ چار کھانے کے چمچے
چاکلیٹ ۔۔ پانچ اونس
آئسنگ شوگر ۔۔ بارہ اونس (چھنی ہوئی)
تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
گرینڈ چاکلیٹ ۔۔ سجاوٹ کے لئے