Chicken Tikka Pizza Recipe in Urdu

Chicken Tikka Pizza
Recommended By Chef 00.20 To Prep
2 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 1354 Views
0 Comments

چکن تکہ پیزا

اجزاء:
•چکن بونلیس_____ 300 گرام
•سرکہ_____ 2 کھانے کے چمچ
•چکن_____ تِکہ مصالحہ چار کھانے کے چمچ
•انڈہ_____ آدھ انڈا
•چینی_____ 2 کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•خشک دودھ _____ 1کھانے کا چمچ
•ییسٹ_____ 1 چائے کا چمچ
•سوجی_____ 2 کھانے کے چمچ
•دیسی گھی_____ 1 کھانے کاچمچ
•کھانے کا تیل_____ 1 کھانے کا چمچ
•پانی_____ حسبِ ضرورت
•میدہ_____ 300 گرام
•چلی گارلک سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
•اوریگانو_____ 1 چائے کا چمچ
•پیاز_____ آدھی
•ٹماٹر_____ آدھی
•سبز شملہ مرچ_____ آدھی
•کالا زیتون_____ 15 گرام
•سبز مرچ_____ 2 عدد
•موزریلہ چیز_____ 250 گرام

ایک پین میں چکن لیں اور اس میں سرکہ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں ۔
اب اس میں چکن تِکہ مصالحہ اور کھانے کاتیل ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں ۔
اب ایک برتن میں میدہ لیں ارو اس میں انڈے ،چینی ، نمک،خشک دودھ ،ییسٹ،سوجی ،گھی ،کھانے کاتیل اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے گوندھ لیں ۔
اب بیلنے پر میدہ ڈال کر گوندھے ہوئے مکسچر کی ڈو بنا لیں ۔
اب سانچے پر کھانے کا تیل لگائیں اور تیار کی ہوئی ڈو کو سانچے پر رکھ کر تیس منٹ تک ڈھک کر رکھ دیں ۔
اب اس پر چلی گارلک سوس ،پیاز ،موزریلہ چیز ،تیار کیا ہوا چکن ،موزریلہ چیز، اوریگانو ،پیاز ٹماٹر سلائس ،سبز شملہ مرچ ، کالا زیتون ، سبز مرچ اورموزریلہ چیز ڈال کر 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ اوون بیک کر لیں ۔

Posted By: Hina, Quetta

Find out the Chicken Tikka Pizza Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. Chicken Tikka Pizza is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Tikka Pizza and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Tikka Pizza

Chicken Tikka Pizza in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Italian Food.

مزید اٹالین کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment