Chicken Strips Recipe in Urdu

Find delicious Chicken Strips recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chicken Strips recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chicken Strips recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chicken Strips
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

20922 Views 1 Comments

چکن اسٹرپس
اجزاء:
چکن کا قیمہ----------------- آدھا کلو
نمک-------------- حسبِ ذائقہ
لہسن کچلا ہوا---------------- ایک کھانے کا چمچم
پیاز----------------- چوپ کی ہوئی ایک عدد رمیانی
پیپیکا پاﺅڈر------------------ ایک چائے کا چمچہ
اجوائن پسی ہوئی-------------------- ایک چائے کا چمچ
دودھ------------------- آدھی پیالی
فریش کریم----------------- دو کھانے کے چمچ
انڈے--------------- دوعدد
ڈبل روٹی کا چورا--------------- حسبِ ضرورت
تیل---------------- حسبِ ضرورت
ترکیب:
قیمے کو دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں اور اچھی طرح نچوڑ کر رکھ لیں۔
پھر اس میں نمک، لہسن، پیاز، ایک انڈا، کریم، پیپریکا اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اوون کو 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ پہلے گرم کرلیں، چوکور بیکنگ پین کو ہلکا سا چکنا کرکے قیمے کو اچھی طرح اس میں لگائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔
اوون سے نکال کر مکمل ٹھنڈا کرلیں تاکہ آسانی سے پین سے باہر نکالا جاسکیں اور اس کی سلائسز کاٹ لیں ۔
انڈے میں دودھ اور اجوائن ڈال کر پھینٹ لیں۔
کڑاہی میں کوکنگ آئل و تین سے چار منٹ گرم کریں ، سلائسز کو پہلے انڈے کے مکسچر میں ڈبوئیں پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لتھیڑ کر سنہری فرائی کرلیں۔
مزیدار گرم گرم چکن اسٹرپس کو ہاٹ گارلک مایو کے ساتھ پیش کریں۔ ایک پیالی مایونیز میں آدھا چاے کا چمچ کچلا ہوا لہسن اور آدھا چائے کا چمچ کٹی ہوئی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
Posted By: Sumaira,

Find out the Chicken Strips Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Strips is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Strips and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Strips

Chicken Strips in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز
Tags
  • Chicken Strips
  • Chicken Streps
Reviews & Comments

My wife had gone to her mother's home and now she's back. Now i'm looking to cook my fav Chicken Strips recipe. she cooked this already with awesome taste. i often help her in cooking chicken recipes because when we enjoy foods, we must help our women.

  • Khadijah, Peshawar