اجزاء:
چکن بریسٹ----------- آدھا کلو
نمک-------------- حسبِ ذائقہ
خشک لہسن کا پاﺅڈر------------- آدھا چائے کا چمچ
پیاز----------- ایک عدد رمیانی
آلو------------ دو عدد درمیانے
ہری پیاز------------ ایک پیالی
گاجر-------------- دو عدد
تھائم پاﺅڈر----------------- آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ-------------- پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
سفید مرچ---------------- پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
میدہ-------------- تین کھانے کے چمچ
چکن کی یخنی----------------- ڈیڑھ پیالی
مارجرین یا مکھن--------------- تین کھانے کے چمچ