Chicken 65 Recipe in Urdu

Find delicious Chicken 65 recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chicken 65 recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chicken 65 recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chicken 65
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

9091 Views 1 Comments

چکن سکسٹی فائیو
اجزاء:
چکن کئ سینے ۔۔ ایک کلو
پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
پسا ہوا گرم مصالحہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
آنڈہ ۔۔ ایک عدد
پسا ہوا لہسن ادرک ۔۔ ایک سے آدھا چائے کے چمچے
زردے کا رنگ ۔۔ ایک چٹکی
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
میدہ ۔۔ 4/1 کھانے کا چمچہ
کارن فلور ۔۔ 4/1 کھانے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ تلنے کے لئے

دہی کے اجزاء:
دہی پھینٹی ہوئی ۔۔ آدھا پیالی
پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
میدہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ

بگھار کے اجزاء:
رائی دانے ۔۔ ایک چٹکی
ہری مرچیں ۔۔۔ دو عدد
کڑھی پتے ۔۔ بیس عدد
پیاز(باریک کٹی ہوئی) 4/1 پیالی
شملہ مرچ(باریک کٹی ہوئی) 4/1 پیالی
تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
مرغے کے سینے کے ٹکڑے کرلیں۔ اس میں لال مرچ، گرم مصالحہ، لہسن ادرک، لیموں کا رس، زردے کا رنگ اور نمک ملائیں۔ ایک پیالے میں کارن فلور، میدہ اور انڈہ پھینٹیں اور اسے مرغی میں ملا کر آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کراہی میں تیل گرم کریں اور مرغی کے ٹکڑے تل کر ڈش میں نکال لیں۔ ایک پیالے میں دہی کے اجزاء ملالیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور بگھار کے اجزاء تل کر دہی کے پیالے میں ڈال دیں۔ دہی کو مرغی کے ٹکڑوں پر ڈال کر گرما گرم پیش کریں۔
Zarnak Sidhwa,Posted By: sanobar hayat,

Find out the Chicken 65 Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken 65 is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken 65 and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken 65

Chicken 65 in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry by Zarnak Sidhwa.

مزید مرغ روغن ریسیپیز
Reviews & Comments

I like all recipes like the chicken 65 and want to hold a cooking session with my friends and family members. we cook many tasty foods on bakra eid but it comes once in the year. now in the meanwhile i also want to cook chicken recipes recently these days.

  • Nabila, Multan