Chat Patay Fryes
It is very tasty .
Ingredients
آلو آدھا کلو
بیسن ٢ بڑے چمچ
میدہ ١ چھوٹا چمچ
کارن فلور ٣ چھوٹے چمچ
مسٹرڈ پیسٹ ١ چھوٹا چمچ
نمک ١ چمچ
سرخ مرچ ١ چمچ
سفید زیرہ ١چمچ
چاٹ مصالہ ١ چمچ
How to make Chat Patay Fryes
Method
ثابت آلؤوں کو پانچ منٹ کے لیے ابالیں زیادہ نہیں ابالنا پھر اس کولمبا لمبا کاٹ لیں ایک پیالے میں سارے مصالے ڈال دیں پانی سے گھول کر گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں ۔
گرم تیل میں چپس کو اس آمیزے میں ڈبو کر تل لیں ۔
کیچپ کے ساتھ پیش کریں ۔
Posted By:
Amna Awan , faisalabad