سوجی کا حلوہ بنانے کے لئے سب سے پہلے گھی کو پین میں ڈال کر گرم کرلیں پھر اس میں چھوٹی الائچی، لونگ اور سوجی ڈال کع بھون لیں اب ا مین چینی اور پانی شامل کرلیں۔ پھر اس میں ایک چٹکی فوڈ کلر شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی خشک ہوجائے تو آخر میں کیوڑا شامل کرلیں اور ڈش میں نکال کر پستے اور بادام سے گارنش کر کے سرو کریں۔