ایک ساس پین میں چینی اور دودھ ڈال کر گرم کریں، اتنا کہ چینی گھل جائے۔
میدہ، بیکنگ پاﺅڈر اور تیل کو ایک ساتھ ملائیں۔
اب انڈہ ، چینی اور دودھ کو اچھی طرح مکس کرکے آٹے کو 10منٹ تک ڈھک کر رکھیں۔
آٹے کو بیل کر راﺅنڈکٹرسے کاٹ لیں اور بیکنگ ٹرے میں لگائیں۔
اوون میں 175ڈگری سینٹی گریڈ پر 15سے 20منٹ تک بیک کرکے سرو کریں۔