پہلے ایک پین میں پیاز اور لہسن کو مکھن میں ہلکا فرائی کریں۔
اب اس میں سوسچز، یخنی، ٹماٹر، شملہ مرچ، تیز پتا، تھائم اور لال مرچ ڈال کر پکائیں۔
اُبال آنے پر چاول ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔
پھر چکن اور جھینگے ڈال کر پانچ سے دس منٹ کے لیے پکائیں یا جب تک چاول پک جائے ڈش میں ڈال کر سروکریں۔