Butter Chicken Recipe in Urdu

Find delicious Butter Chicken recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Butter Chicken recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Butter Chicken recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Butter Chicken
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

2779 Views 0 Comments

بٹر چکن
اجزاء:
مرغی۔۔ دو کلو
نمک۔۔ حسبِ ذائقہ
پسی لال مرچ۔۔ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا۔۔ چائے کا چمچ
دہی۔۔ 3 کھانے کے چمچ
لیموں کا رس۔۔ ایک عدد
گھی یا تیل۔۔ حسبِ ضرورت
پیاز۔۔ 2 عدد
مکھن۔۔ 3 سے 4 چمچ
لہسن اور ادرک ثابت۔۔ 3 سے 4 ٹکڑے
ٹماٹر۔۔ 7 سے 8 عدد
کاجو آدھا کپ
ملائی 7 سے 8 چمچ
ترکیب:
بٹر چکن بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک باؤل میں مرغی دھو کر رکھیں جب اس کا پانی نکل جائے تو اس میں نمک پسی لال مرچ، دہی، گرم مصالحہ ڈال کر اسے مکس کر کے کچھ دیر رکھ دیں، اب ایک کڑاہی میں تھوڑا گھی یا تیل ڈالیں پھر اس میں مرغی کو ڈال کر بھون لیں اور ڈھکن ڈھک کر رکھ دیں، اب ایک اور کڑاہی میں مکھن ڈالیں اس میں کٹی ہوئی پیاز ادرک لہسن ثابت ڈال کر بھون لیں جب یہ تھوڑی گولڈن ہو جائے تو اس میں باریک کٹے ہوئے ٹماٹر شامل کر کے پکائیں جب یہ ٹماٹر گھل جائیں تو اس میں پسی لال مرچ پسا گرم مصالحہ اور کاجو شامل کر کے کچھ دیر پکائیں، جب مصالحہ اچھے سے پک کر تیار ہو جائے تو اس کو گرینڈر میں ڈال کر پیس لیں، اب بھنی ہوئی مرغی میں یہ گرینڈ کیا ہوا مصالحہ شامل کریں اور اسے ڈھک کر کچھ دیر تک دم پر رکھ دیں کہ مرغیی اور مصالحہ یکجان ہو جائیں اب اس کے اوپر ملائی یا بازار کی کریم ڈال کر سجائیں اور گرما گرم نان کے ساتھ پیش کریں۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Butter Chicken Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Butter Chicken is very famous in desi people. At KFoods you can find Butter Chicken and all the urdu recipes in a very easiest way.

Butter Chicken

Butter Chicken in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments