Bread Samosa Recipe in Urdu

Bread Samosa
Recommended By Chef 15 To Prep
2 Servings 30 To Cook
Tips About Recipe 2256 Views
0 Comments

بریڈ سموسہ

اجزاء:
•کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت
•پیاز_____ 2 عدد
•اُبلے ہوئے مٹر_____ 20 گرام
•اُبلے ہوئے آلو_____ 250گرام
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ
•قصوری میتھی_____ 1 کھانے کا چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•سوکھا دھنیا_____ 1 کھانے کا چمچ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•سبز مرچ_____ 3 عدد
•سبز دھنیا_____ 10 گرام
•بریڈ سلائس_____ 2 عدد
•میدہ پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ

ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ تک پکا لیں ۔
اب اس میں پیاز ،اُبلے ہوئے مٹر ،نمک،ہلدی ،قصوری میتھی ،زیرہ پاؤڈر ، سوکھا دھنیا،لال مرچ پاؤڈر اورآلو پسے ہوئے ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں اور اس میں سبز مرچ اور سبز دھنیا ڈال دیں ۔
اب ایک بریڈ سلائس لیں اوراس کو رول کر کے دبا لیں ۔
اب اس پر تیار کیے ہوئے آلو اورمیدہ پیسٹ ڈال کر فولڈ کر لیں ۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں تیار کیے بریڈ سموسے ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں ۔
آپکا مزیدار بریڈ سموسہ تیار ہے ۔

Posted By: Hania, Quetta

Find out the Bread Samosa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Iftar Items. Bread Samosa is very famous in desi people. At KFoods you can find Bread Samosa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bread Samosa

Bread Samosa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Iftar Items.

مزید افطاری آئیٹم ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment