Bread Pockets Recipe in Urdu

Bread Pockets
Recommended By Chef 00.20 To Prep
As Desired Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 587 Views
0 Comments

بریڈ پاکٹس

اجزاء:
1. مایونیز _____ڈیڑھ کپ
2. گاجرباریک کٹی ہوئی _____ 2 عدد
3. شملہ مرچ، باریک کٹی ہوئی _____آدھی
4. ہری مرچیں _____باریک کٹی ہوئی 2 عدد
5. نمک _____حسب ذائقہ
6. کالی مرچ پسی ہوئی _____1 چائے کا چمچ
7. ڈبل روٹی _____حسب ضرورت
8. مرغی کا گوشت، اُبلا ہوا _____1 پائو
9. بند گوبھی کٹی ہوئی _____آدھی
10. انڈے، پھینٹے ہوئے _____2 عدد
11. تیل _____ تلنے کے لئے حسبِ ضرورت

• ایک بڑے پیالے میں مایونیز، ابلی ہوئی چکن، کٹی ہوئی گاجریں، بند گوبھی، شملہ مرچ، نمک اور پسی ہوئی کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
• اب ڈبل روٹی کا ایک ٹکڑا لیں اس کے برائون کناروں کو کاٹ کر الگ کردیں اور سفید حصے کو بیلن کے ساتھ چپٹا کرلیں۔
• اب ڈبل روٹی کا ایک ٹکڑا لیں اور اس میں چکن اور سبزیوں کا مکسچر بھر کر کناروں سے اچھی طرح بند کردیں۔
• اب ڈبل روٹی کے ان ٹکڑوں کو پھینٹے ہوئے انڈوں کے آمیزے میں ڈبو کر ان پر اچھی سی تہہ چڑھالیں۔
• اب انہیں اچھی طرح گرم تیل میں تل لیں، گولڈن برائون ہونے پر نکال کر ٹشو پیپر پر رکھ دیں تاکہ اضافی تیل جذب ہوجائے۔
• گرم اور مزے دار بریڈ پاکٹس تیار ہیں۔

Posted By: Zuni, Hyderabad

Find out the Bread Pockets Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Bread Pockets is very famous in desi people. At KFoods you can find Bread Pockets and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bread Pockets

Bread Pockets in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment