Bihari Boti Recipe in Urdu

Bihari Boti
Recommended By Chef 02.00 To Prep
3 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 1440 Views
0 Comments

بِہاری بوٹی

اجزاء:
•بیف بون لیس_____ 500گرام
•پپیتا_____ 2 کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•دہی_____ آدھ کپ
•لال مرچ کُٹی ہوئی_____ 1 کھانے کا چمچ
•لال مرچ پسی ہوئی_____ 1 چائے کا چمچ
•لیموں کا رس_____ 2 کھانے کے چمچ
•فرائی کئے ہوئے پیاز_____ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
•بیسن_____ 3 کھانے کے چمچ
•ثابت زیرہ_____ 1 چا ئے کا چمچ
•ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•سرسوں کا تیل_____ 4 کھا نے کے چمچ
•کھانے کا تیل_____ 2 کھانے کے چمچ

ایک برتن میں بیف لیں اور پپیتا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور دوسے تین گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔اب اس میں، نمک، دہی،لال مرچ کُٹی ہوئی ،لال مرچ پسی ہوئی ،لیموں کا رس،براؤن کیا ہوا پیاز ،بیسن ،ثابت زیرہ ،ہلدی ،ادرک لہسن کا پیسٹ اور سرسوں کا تیل ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
اب تیا ر کیا ہوا بیف کو 170-200سینٹی گریڈ پر 20-15منٹ کے لیے اوون بیک کر یں یا کوئلے پربار بی کیو کریں اور درمیان میں چیک کرتے رہیں پک جانے پرنکال لیں ۔
آپکی مزیدار بِہاری بوٹی تیار ہے ۔

Posted By: samira, Multan

Find out the Bihari Boti Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Barbeque. Bihari Boti is very famous in desi people. At KFoods you can find Bihari Boti and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bihari Boti

Bihari Boti in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque.

مزید باربی کیو اور تندوری کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment