اجزاء:
بیف انڈرکٹ تین سو گرام
ورچسٹر شائر سوس دو کھانے کے چمچ
ادرک پیسٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
لہسن دو عدد
لال مرچ ایک عدد
نمک حسب ضرورت
کالی مرچ حسب ذائقہ
تل کا تیل ایک چائے کا چمچ
رائس وینیگر آدھا چائے کا چمچ
:پی نٹ سوس کے لیے
(پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
(مونگ پھلی تین کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
پی نٹ بٹر تین کھانے کے چمچ
سوئٹ چلی سوس ایک کھانے کا چمچ
کوکونٹ ملک تین چوتھائی کپ
لیموں کا رس حسب ضرورت
نمک حسب ضرورت
تیل حسب ضرورت