Beef Nihari Recipe in Urdu

Find delicious Beef Nihari recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Beef Nihari recipe is one of the common and most searched dishes in the Beef & Mutton recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Beef Nihari recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Beef Nihari
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

2896 Views 0 Comments

دلی کی مشہور بیف بریانی
اجزاء:
بیف: 750 گرام
نمک: حسب ذوق
لال مرچ پاؤڈر: 1 کھانے کا چمچ
کشمیری مرچ پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچ
تیل: ڈیڑھ کپ
لال آٹا: حسب ضرورت
ادرک (پانی میں بھگو لیں): 1 چائے کا چمچ
لہسن: 1 پوتھی

گارنش کے لیے
ادرک: ڈیڑھ انچ کا ٹکڑا، سلائس میں کاٹ لیں
دھنیہ کٹا ہوا: 2 کھانے کے چمچ
ہری مرچ کٹی ہوئی: 3 سے 4 عدد
لیموں: 2 عدد

نہاری مصالحہ کے لیے
سونٹھ: 3 ٹکڑے
ململ کا کپڑا: حسب ضرورت
سونف: ڈیڑھ کھانے کا چمچ
شاہ زیرہ: 2 کھانے کے چمچ
کالی الائچی: 4 عدد
لونگ: 10 عدد
پیاز: 5 عدد
ادرک لہسن پیسٹ: 1 کھانے کا چمچ
ہلدی: 1 چائے کا چمچ
گھی: پکانے کے لیے
کالی مرچ: آدھا چائے کا چمچ
ترکیب:
* سب سے پہلے بیف لے لیں اور اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور ہلدی ڈال کر اسے ابالیں تاکہ گوشت کی بساند ختم ہو جائے اور گوشت گل جائے، ساتھ ہی اس کا پانی بھی تیار ہو جائے۔
* اب پین میں گھی گرم کریں اور پیاز کو ادرک اور لہسن کے پانی سے فرائی کریں۔
* پھر اس میں لال مرچ پاؤڈر، کشمیری مرچ پاؤڈر، نمک اور بیف گوشت کا پانی شامل کریں اور بھونتی جائیں۔
* تھوڑی دیر بعد گوشت بھی شامل کردیں۔
* پھر ململ کے کپڑے میں سونف، شاہ زیرہ، کالی مرچ، کالی الائچی، سونٹھ، لونگ اور ہری الائچی ڈال کر اسے باندھ کر شامل کر دیں۔
* اب لال آٹا 4 کھانے کے چمچ کے برابر لے کر پانی میں گھول لیں اور نہاری میں شامل کردیں۔
* اب آنچ ہلکی کر دیں اور اسے مزید پکائیں۔
* پھر ململ کے کپڑے کی تھیلی نکال لیں اور نہاری کو دم پر رکھ دیں۔
* آخر میں دھنیہ چھڑک کر گارنشنگ کر لیں اور ساتھ ہی پلیٹ میں ادرک، ہری مرچیں اور لیموں سجا کر پیش کریں۔
* دلی کی خاص نہاری تیار ہے۔
Posted By: Shamsa, Karachi

Find out the Beef Nihari Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Beef Nihari is very famous in desi people. At KFoods you can find Beef Nihari and all the urdu recipes in a very easiest way.

Beef Nihari

Beef Nihari in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز
Reviews & Comments