ایک پین میں تیل گرم کریں اور لہسن کے ساتھ گوشت کو فرائے کرلیں۔ چند منٹ بعد سویا سوس اور براؤن شوگر شامل کرلیں۔ نمک کارن فلار شامل کر کے مزید پکائیں، گوشت نرم ہوجائے اور پانی خشک ہوجائے تو ہری مرچیں شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں اور ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔