Batata Vada Recipe in Urdu

Batata Vada

بٹاٹا وڑا

اجزاء:
• آلو…. آدھ کلو
• ہری مرچ…. چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی)
• ادرک…. ایک چائے کا چمچ ﴿باریک کٹی ہوئی)
• پیاز…. آدھ کپ ﴿باریک کٹی ہوئی)
• لال مرچ…. آدھ چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
• ہرا دھنیا…. چار کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹا ہوا)
• لیموں کا رس…. دو کھانے کے چمچ
• نمک…. ایک چائے کا چمچ

بیٹر کے لیے:
• بیسن…. ایک کپ
• نمک…. آدھ چائے کا چمچ
• لال مرچ…. آدھ چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی)
• تیل…. تلنے کے لیے


پہلے آلوؤں کو اُبال کر ان کے چھلکے اُتاریں اور میش کرلیں۔
اب ایک پیالے میں ہری مرچ، ادرک، پیاز، پسی لال مرچ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس کی چھوٹی چھوٹی بالز بنائیں اور رکھ دیں۔
بیٹر کے لئے: ایک پیالے میں بیسن، پانی، نمک اور پسی لال مرچ ڈال کر بیٹر بنائیں اور تیار بالز کو اس میں ڈِپ کرلیں اور ڈیپ فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائیں۔
اب انھیں تیل سے نکال کر املی اور پودینے کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Posted By: Ashhad Shahid, karachi

Find out the Batata Vada Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Iftar Items. Batata Vada is very famous in desi people. At KFoods you can find Batata Vada and all the urdu recipes in a very easiest way.

Batata Vada

Batata Vada in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Iftar Items.

مزید افطاری آئیٹم ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment