اجزاء:
دہی ----- دو پیالی (پھینٹی ہوئی)
پسا ہوا لہسن ----- آدھا چائے کا چمچ
بھنا اور کٹا ہوا زیرہ ----- آدھا چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
پودینہ ------- سجانے کے لیے