Balushahi Recipe in Urdu

Balushahi
Recommended By Chef 00.30 To Prep
As Desired Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 837 Views
0 Comments

بالو شاہی

اجزاء:
•میدہ_____ 2پیالی
•بیکنگ پاؤڈر_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
•شیرہ _____ 1کپ
•دہی_____ آدھی پیالی

میدہ اور بیکنگ پاؤڈر ملا کر چھانیں اور خوب مکس کر یں، ساتھ ہی گھی بھی ڈال دیں اور دہی بھی شامل کر دیں اور اچھی طرح مکس کر کے گوندھ لیں، درمیانے پیڑے بنائیں اور انگوٹھے سے درمیان میں گڑھا پیدا کر یں۔
اب تقریباً دو سے ڈھائی گھنٹے کے لئے خمیر اٹھانے کے لئے چھوڑ دیں، کوشش کر یں دہی کھٹا ہو۔
ایک کڑاہی میں گھی گرم کر یں اور بالو شاہیاں اس میں ڈال دیں اور سرخ کر لیں، پہلے تھوڑی تیز آنچ پر پھر ہلکی آنچ پر تاکہ اچھی طرح اندر تک سک جائیں۔
شیرہ بنانے کے لئے دو کپ چینی میں تین کپ پانی ڈال کر چڑھا دیں، دو تین جوش آئیں تو اتار کر رکھ لیں نہ زیادہ گاڑھا اورنہ ہی پتلا ہو، اب بالو شاہیاں اس شیرے میں ڈبو دیں اور تقریباً دو منٹ بعد نکال لیں اور چھلنی پر رکھ دیں تاکہ زائد شیر ہ نکل جائے ۔

Posted By: Ramsha, Mirpurkhas

Find out the Balushahi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Riwaiti Mithaiyan. Balushahi is very famous in desi people. At KFoods you can find Balushahi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Balushahi

Balushahi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Riwaiti Mithaiyan.

مزید روایتی مٹھائیاں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment