Aloo Shimla Mirch Recipe in Urdu

Aloo Shimla Mirch
Recommended By Chef 00.10 To Prep
3 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 6804 Views
0 Comments

الو شملہ مرچ

اجزاء:
1. آلو_____ آدھ کلو
2. شملا مرچ_____ 4عدد
3. ٹماٹر_____ 1کپ
4. پیاز_____ 1کپ
5. ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
6. سبز مرچیں_____ 2کھانے کے چمچ
7. ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
8. دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کاچمچ
9. ذیرہ_____ آدھ چائے کا چمچ
10. لال مرچ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
11. نمک_____ حسبِ ذائقہ
12. سبز دھنیا_____ گارنش کے لئے

• شملا مرچ کوکاٹ کر سائیڈپر رکھ دیں۔
• اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈالیں اور ایک منٹ بھون لیں۔
• پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور ذیرہ ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔
• اب اس میں ہلدی، سبز مرچیں اور آلو ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔
• پھر اس میں پانی ڈالیں او ر درمیانی ہلکی آنچ پر ڈھکن سے ڈھانپ کر سات سے آٹھ منٹ پکائیں۔
• اب اس میں شملا مرچ اور دھنیاپاؤڈر ڈال کر تیز آنچ پر پانچ منٹ پکائیں۔
• پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں۔
• دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں۔

Posted By: Sania , Hyderabad

Find out the Aloo Shimla Mirch Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Aloo Shimla Mirch is very famous in desi people. At KFoods you can find Aloo Shimla Mirch and all the urdu recipes in a very easiest way.

Aloo Shimla Mirch

Aloo Shimla Mirch in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment