Aloo Ka Samosa Recipe in Urdu

Aloo Ka Samosa
Recommended By Chef 00.20 To Prep
2-3 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 3891 Views
0 Comments

آلو کا سموسہ

اجزاء:
•میدہ_____ 3 کپ
•نمک_____ 1 چائے کا چمچ
•زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•کھانے کا تیل_____ 3کھانے کا چمچ
•پانی_____ حسبِ ضرورت
•آلو(اُبال کے پیس لیں) _____ 3 عدد
•کھانے کا تیل_____ 2 کھانے کے چمچ
•زیرہ(کُٹا ہوا) _____ 1 چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لال مرچ کُٹی ہوئی_____ 1 چائے کا چمچ
•ہلدی_____ آدھا چائے کا چمچ
•پیاز(چھوٹی) _____ 1 عدد
•سبز دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ
•سبز مرچ_____ 2
•چاٹ مصالحہ_____ آدھا چائے کا چمچ

ایک برتن میں میدہ، نمک، زہرہ، کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ اب اس میں تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر گوندھ لیں۔
اب اس کے پیڑے بنا کر بیل لیں اور اس کو آدھا کا ٹ لیں۔
سموسہ پٹی تیار ہے۔
ایک پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر گرم کر لیں اب اس میں زیرہ، دھنیا ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔
اب اس میں نمک، لال مرچ، ہلد ی ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں پیسے ہوئے آلو ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس میں پیاز، سبز دھنیا، ہری مرچ ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں سموسہ اسمبلنگ سموسہ پٹی کے کناروں پر ہلکا ہلکا پانی لگا لیں اور اس کو سموہ کی طرح سے بند کر لیں اور اس میں تیار کی ہوئی آلو کے مصا لحہ ڈال کر بند کر دیں۔
اب اس کو گرم تیل میں ڈال کر فرائی کر لیں۔
آپکے مزے دارآلو کے سموہ تیار ہے۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Aloo Ka Samosa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Iftar Items. Aloo Ka Samosa is very famous in desi people. At KFoods you can find Aloo Ka Samosa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Aloo Ka Samosa

Aloo Ka Samosa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Iftar Items.

مزید افطاری آئیٹم ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment