Achari Tinda Recipe in Urdu

Achari Tinda
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 20435 Views
1 Comments

اچاری ٹینڈا

اجزاء:
•ٹینڈے_____ آدھ کلو
•نمک_____ حسب ذائقہ
•ادرک لہسن پسا ہوا_____ 1 کھانے کا چمچ
•پیاز_____ 1 عدد
•پسی لال مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
•زیرہ_____ آدھ چائے کا چمچ
•دھنیاپسا ہوا_____ آدھ کھانے کا چمچ
•ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
•ٹماٹر کا پیسٹ_____ 1 پیالی
•کوکنگ آئل_____ حسب ضرورت

اچار مصالحہ بنانے کے لئے دو ثابت لال مرچ ،میتھی ،رائی دانہ،کلونجی،سونف اور دھنیا سب آدھا آدھا چائے کا چمچ لے کر بھونیں اور گرائینڈر میں پیس لیں پھر اس میں نمک اور آدھا چائے کا چمچ ہلدی ڈال کر مکس کریں اچار مصالحہ تیار ہے۔
ٹینڈوں کو دھوکر چھیل لیں اور درمیان سے کٹ لگالیں پھر ایک پیالے میں پسی ہوئی پیاز،ادرک لہسن ،دھنیا پاؤڈر ،ہلدی ،نمک اور ایک کھانے کا چمچ تیار کیا ہوا اچار مصالحہ ڈال کر مکس کرلیں اس مصالحے کو ٹینڈوں میں اچھی طرح بھردیں۔
پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے چوپ کی ہوئی پیاز کو فرائی کریں اور ساتھ ہی سفید زیرہ ڈال دیں ۔
پھر اس میں لال مرچ ،نمک،اچار مصالحہ،دھنیا پاؤڈر اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے بھون لیں۔
ٹینڈوں کو مصالحے میں ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ پکائیں۔

Posted By: samira, Multan

Find out the Achari Tinda Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Achari Tinda is very famous in desi people. At KFoods you can find Achari Tinda and all the urdu recipes in a very easiest way.

Achari Tinda

Achari Tinda in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

مجھے لوبیا قیمے کی ترکیب چاہئے

Apr 29, 2020 Malik rania

Leave Comment