Achar Gosht Recipe in Urdu

Achar Gosht
Recommended By Chef 00.15 To Prep
6 Servings 00.50 To Cook
Tips About Recipe 911 Views
0 Comments

اچار گوشت

اجزاء:
•گوشت_____ آدھ کلو
•تیل_____ 1 کپ یا قدرے کم
•لہسن پسا ہوا_____ 1 چائے کا چمچ
•ہری مرچیں_____ تھوڑی سی
•میتھی دانے_____ 1 چائے کا چمچ
•سفید زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•نمک_____ 1 چائے کا چمچ
•دہی_____ ڈیڑھ پاؤ
•ادرک پسی ہوئی_____ 1 چائے کا چمچ
•پیاز_____ بڑی یا درمیانہ سائز کی
•سرخ مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•سونف_____ 1 چائے کا چمچہ
•کلونجی_____ 1 چائے کا چمچہ

پیاز تیل میں براؤن کر کے لہسن و ادرک مع گوشت ڈال کر بھونیں
جب گوشت کا اپنا پانی خشک ہو جائے (مٹن یا بیف ہو تو پانی ڈال کر آدھ گلا کر لیں)
دہی میں نمک مرچ ڈال کر پھینٹ لیں اور گوشت پر ڈال دیں
جب دہی تقریباًآدھی رہ جائے تو بقیہ سارے ثابت مصالحے ڈال دیں
جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح بھون کر آٹھ یا اس سے کم ہری مرچیں کاٹ کر ڈال دیں اور چندمنٹ دم پر رکھیں
روٹی سے تناول کر یں بہت مزے دار اچار گوشت تیار ہے

Posted By: Faria, Sukkur

Find out the Achar Gosht Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Achar Gosht is very famous in desi people. At KFoods you can find Achar Gosht and all the urdu recipes in a very easiest way.

Achar Gosht

Achar Gosht in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment