Wazan Barhane Ka Asan Tarika

Wazan Barhane Ka Asan Tarika
Posted By:Sadia 1938 Views
0 Comments Aug 24, 2021


وزن کم کرنے کا نسخہ تو سب ہی بتاتے ہیں جانیئے ڈاکڑ اُمِ راحیل کا بتایا ہوا وزن بڑھانے کا ایسا نسخہ جو کر دے کمزور اور دبلے جسم کو تندرست و توانا

وزن کو کم کرنے کے لئے تو اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں مگر وزن ضرورت سے زیادہ کم ہونا اور جسم کا کمزور اور دبلا ہونا بھی اچھا نہیں ہوتا، ایسے میں ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا ہے کمزور جسم کو موٹا بنانے کا ایسا حیرت انگیز نسخہ جو بنائے گا آپ کے جسم کو صحت و تندرست۔

وزن بڑھانے کا حیرت انگیز نسخہ

ایک کھانے کا چمچ پسے ہوئے ناریل میں ایک چٹکی ہلدی شامل کریں اور اسے صبح نہار منہ چبا لیں۔
اس کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔
کم از کم 10 دنوں تک پابندی سے اس کا استعمال کریں۔
پیٹ کے کیڑے مر جائیں بھوک کھُلے گی اور وزن میں اضافہ ممکن ہوگا۔
اس کے علاوہ روزانہ 1 چائے کا چمچ اسگندھ ناگوری کا پاؤڈر دودھ یا پانی کے ساتھ پی لیں۔
اس پاؤڈر کا 40 دن تک استعمال کریں حیرت انگیز طور پر صحت بہتر ہوگی اور وزن میں اضافہ ہوگا۔

In Dr Umme Raheel Tips section you can check Wazan Barhane Ka Asan Tarika in most easiest way. Find Wazan Barhane Ka Asan Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Wazan Barhane Ka Asan Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Wazan Barhane Ka Asan Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments