Rang Saaf Karne Ka Tarika

Rang Saaf Karne Ka Tarika
Posted By:Mehwish 2189 Views
0 Comments May 01, 2021


ڈاکٹر خُرم نے بتایا چند ہی دن میں رنگ صاف کرنے کا آسان طر-یقہ جانیں اور نظر آئیں دن بہ دن خوبصورت

خواتین کو اپنا رنگ گورا کرنے کی بہت جلدی ہوتی ہے کیونکہ وہ چاہتی ہیں کہ کم وقت میں زیادہ حسین نظر آئیں اور اس کے لئے بیوٹی کریموں کے ساتھ فارمولا کریموں کا انتخاب کرتی ہیں اور بالآخر اس سے ان کی جلد خراب ہو جاتی ہے رنگ صاف وقتی طور پر تو ہو جاتا ہے بعد میں ان کی رنگت پھیکی پڑ جاتی ہے ڈاکٹر خُرم کی بتائی ہوئی بہترین ٹپس آج کے فوڈز میں آپ کے لئے حاضر ہے بس استعمال کریں اور رنگ صاف کریں۔

ٹپس:

٭ ایک چھوٹا سا پھل نما گونمیا پنسار کی دکان پر آپ کو مل جائے گا اس کو لیں اور چمچ کی مدد سے کچل لیں۔
٭ پھر اس میں لیموں کا رس شامل کریں۔ ٭ اس کے بعد ایک چمچ الفا تھائیون نمک اور ایک انچ کا چاندی کا ورق لیں اور ان کو خوب مکس کریں۔

٭ آخر میں اس میں ایک چمچ ایلوویرا اور ایک چمچ دودھ اور دہی کو مکس کریں۔
٭ تمام چیزوں کو ایک پیالے میں ڈال کر مکس کرلیں۔
٭ 25 منٹ روزانہ اس پیسٹ کو چہرے پر لگائیں۔
٭ لیجیئے رنگ نکھر جائے گا، اب آپ روزانہ یہ ٹپ استعمال کریں اور گوری گوری ہو جائیں۔

In Dr Khurram Tips section you can check Rang Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Rang Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Rang Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Rang Saaf Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments