Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Kohniyon Ke Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Kohniyon Ke Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Kohniyon Ke Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کہنیوں کے بدنما داغ دھبے دور کرنے کے چند مفید طریقےآپ کی کہنیوں کے بدنماداغ دھبے دور کرنے کے چند مفید طریقے درج ذیل ہیں ۔ ۱۔ کہنی کے سادہ دھبے دور کرنے کے لئے لیموں کاٹ کر اس کا رس نکال کر علیحدہ کرلیں اور چھلکوں میں آدھا چائے کا چمچ دودھ ڈال کر کہنی پر خوب رگڑیں ۔ چند دنوں کے استعمال سے ہی آپ کی کہنیاں صاف اور نرم وملائم ہوجائیں گی ۔۲۔ ایک چھوٹا چائے کا چمچ وٹامن ای میں ایک چھوٹا چائے کا چمچ لیموں کا رس، گلیسرین ، چار بڑے کھانے کے چمچ دودھ شامل کرلیں اور اس کا پیسٹ بنالیں ۔ پھر اس پیسٹ کو کہنیوں پر پندرہ منٹ لگارہنے دیں اور اس کے بعد کہنیوں کو تازہ پانی سے دھو کر خشک کرلیں ۔ آپ کی کہنیوں کے داغ دھبے اس پیسٹ کے چند دنوں کے استعمال سے ہی غائب ہوجائیں گے ۔۳۔ ایک چائے کا چمچ ناریل کے تیل میں آدھ چائے کا چمچ لیموں کا رس ملا کر لگانے سے بھی کہنیاں بے داغ اور خوبصورت ہوجاتی ہیں ۔۴۔ کہنیوں پر سرسوں کے تیل کا مساج بھی ان کی خوبصورتی اور رعنائی میں اضافہ کرتاہے اور ان پر پیدا ہونے والی خشکی کو کنٹرول کرکے کہنیوں کو بدنما ہونے سے بچاتا ہے ۔۵۔ گلیسرین میں عرق گلاب کی مناسب مقدار شامل کرکے لگانے سے آپ کی کہنیوں سے بدنما سیاہ دھبے دور ہوجاتے ہیں ۔۶۔ سن اسکرین کا باقاعدہ استعمال بھی نہ صرف آپ کی کہنیوں کو نرم و ملام احساس بخشتا ہے بلکہ انہیں کھردرا اور خشک ہونے سے بھی بچاتا ہے ۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Kohniyon Ke Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Kohniyon Ke Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Kohniyon Ke Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Kohniyon Ke Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika.