Koftay Tootny Se Bachane Ka Tarika

Koftay Tootny Se Bachane Ka Tarika
Posted By:Sohail 496 Views
0 Comments Mar 19, 2022


جب بھی کوفتے بناتی ہوں ٹوٹ جاتے ہیں اور۔۔۔۔ زبیدہ آپا کی بتائی ہوئی یہ چیز بناتے وقت ملا دیں جس کے بعد یہ ٹوٹیں گے نہیں تو اب بنائیں آپ بھی ذائقہ دار کوفتے منٹوں میں

خواتین کوفتے بناتی ہیں جو گھر میں سب ہی شوق سے کھاتے ہیں، لیکن اکثر یہ ٹوٹ کر دیگچی میں بِکھر جاتے ہیں اور سارا مزہ خراب ہو جاتا ہے، آج ہم آپ کو زبیدہ آپا کی بتائی ہوئی ایسی ٹپ بتانے والے ہیں جس سے کوفتے نہیں ٹوٹیں گے اور زائقہ بھی برقرار رہے گا تو چلیں ٹپ جان لیتے ہیں۔

ٹپ

• کوفتے کا آزمیزہ بناتے ہوئے اس میں تھوڑے چنے پیس کر ڈال لیں یا پھر اس آمیزے میں زرا سا خشخاش بھون کر شامل کر لیں۔
• پھر ہتھیلی ہر ہلکا سا تیل لے کر کوفتے بنائیں اور ٹرے میں رکھتی جائیں۔
• کوفتے بنانے اور سالن میں شامل کرنے سے پہلے انہیں ٹھنڈا ضرور کر لیں۔
• یہ ٹوٹ کر سالن میں نہیں بکھریں گے۔

In Cooking Tips and Totkay section you can check Koftay Tootny Se Bachane Ka Tarika in most easiest way. Find Koftay Tootny Se Bachane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Koftay Tootny Se Bachane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Koftay Tootny Se Bachane Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments