Keeray Makoray Bhagane ka Tarika

Keeray Makoray Bhagane ka Tarika
Posted By: 1879 Views
0 Comments Mar 16, 2020


کالی مرچوں سے کیڑے مکوڑے بھگانے کا طریقہ

چیونٹیاں، چوہے و دیگرکیڑے مکوڑے تقریباً سب ہی کے گھروں میں موجود ہوتے ہیں ان سے نجات پانے کے لیے مختلف اقسام کے پاؤڈر ودیگر اشیاء کا سہارا لیا جاتا ہے۔لیکن کیاآپ کو معلوم ہے کالی مرچیں چیونٹیاں و دیگر کیڑے مکوڑے بھگانے سے انتہائی مفید مانی جاتی ہیں۔
چیونٹیاں ودیگر کیڑے مکوڑوں سے نجات پانے کے لیے سب سے پہلے اُن کے گزرنے کا راستہ معلوم کیا جائے، پھر کالی مرچیں پیس کرپر چھڑک دیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں کالی مرچوں کو چھڑکاؤ کیاجاتا ہے وہاں سے چوہوں، چیونٹیوں اور دیگر کیڑے مکوڑوں کا گزر نہیں ہوتا۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Keeray Makoray Bhagane ka Tarika in most easiest way. Find Keeray Makoray Bhagane ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Keeray Makoray Bhagane ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Keeray Makoray Bhagane ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments