Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Kapray Dhony Ka Sahi Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Kapray Dhony Ka Sahi Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Kapray Dhony Ka Sahi Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
واشنگ مشین میں کپڑے دھونے سے کپڑوں میں بو آگئی ہے ۔۔ تو جانئے صرف 10 روپے میں اس کی بو مکمل ختم کرنے کا سستا طریقہبرسات کے موسم میں یا سردیوں میں اکثر کپڑوں سے، واشنگ مشین سے بو آنے لگتی ہے۔ جو بہت ناگوار گزرتی ہے اور یہ بو کپڑوں میں بھی بَس جاتی ہے۔ تو آج ہم یہاں آپ کو کپڑوں اور واشنگ مشین میں سے وہ اسمیل یا بو ختم کرنے کا آسان اور سستا طریقہ بتائیں گے جو کہ تقریباً 10 روپے میں آپ کی یہ مشکل آسان کر دے گا۔ اس دور میں اس سے سستا اور کیا طریقہ بتایا جا سکتا ہے ۔۔آپ کی مشین آٹو میٹک ہو یا سادہ ۔۔ دونوں کے لئے یہ ٹپ بھرپور کام کرے گی۔ اس کے لئے آپ کو کچھ اسٹیپس میں یہ کام کرنا ہوگا ۔۔ وہ اسٹیپس کیا ہیں؟٭ سب سے پہلے مشین میں کپڑے ڈالیں۔٭اس کے بعد اس میں پانی بھریں۔ جس لیول تک بھرنا ہو۔br> ٭اس میں سرف ڈالیں۔ اور اس کو چلا دیں۔٭ سرف ذرا سا مکس ہو جائے تو ایک منٹ بعد ہی مشین کو روک دیں۔اب آپ کو وہ طریقہ استعمال کرنا ہے جس سے آپ کی مشین کی بو ختم ہوجائے گی۔ ایک پیالے میں پانی لیں اس میں 2 ٹیبل اسپون بیکنگ سوڈا ڈالیں۔ اور اس کو مکس کر لیں ۔٭ اب مشین میں وہ بیکنگ سوڈے والا پانی ڈال دیں اور مشین چلا دیں۔ یاد رکھیں بیکنگ سوڈا پانی میں ملا کر ہی ڈالنا ہے ، ڈائریکٹ کپڑوں پر ڈالیں گی تو اس سے کپڑوں پر دھبے بھی پڑ سکتے ہیں اس لئے اس کو پانی میں ملا کر ڈالیں۔٭کپڑے دھل جائیں تو اپنی مشین کو خشک کر کے رکھ دیں۔ مشین کی بو بالکل ختم ہوجائے گی۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Kapray Dhony Ka Sahi Tarika in most easiest way. Find Kapray Dhony Ka Sahi Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Kapray Dhony Ka Sahi Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Kapray Dhony Ka Sahi Tarika.