Jhuriyan Khatam Karne Ka Tarika

Jhuriyan Khatam Karne Ka Tarika
Posted By:Sadia 2066 Views
0 Comments Nov 30, 2021


اب 50 سالہ عورت بھی 30 کی نظر آئے ۔۔ جانیئے حکیم رضا الٰہی کا ایسا بہترین نسخہ جو بنا دے آپ کو بھی جوان

ڈھلتی عمر کے ساتھ خواتین کی خوبصورتی بھی کم ہونے لگتی ہے کیونکہ ان کی جلد پر جھریاں اور جھائیاں آجاتی ہیں، لیکن ساتھ ہی کم عمر میں ہی بوڑھا دکھائی دینے اور کمزور ہونے کی ایک اور وجہ ہماری قوتِ مدافعت میں کمی ہے۔
آج ہم آپ کو حکیم رضا کے چند ایسے نسخے بتانے جا رہے ہیں جس کو اپنا کر نہ صرف آپ کی قوتِ مدافعت میں اضافہ ہوگا بلکہ آپ اپنی عمر سے کئی سال کم نظر آ سکیں گے۔

خوبصورتی میں اضافہ کرنے اور سالوں تک جوان رہنے کا نسخہ

• مستقل جوان رہنے کے لئے جلد میں کولیجن کی مقدار زیادہ ہونی چاہیئے، اس کے لئے آپ بکرے کا ہڈی والا گوشت لیں جس میں گوشت کم مگر گوشت زیادہ ہو، اس میں لونگ، بڑی الائچی، ہلدی، تیز پات اور دارچینی اور ہرا پودینہ اور کالی مرچ ڈال کر سوپ یا یخنی کی طرح بنا لیں۔
• اب اس یخنی کا استعمال کریں اس سے خواتین کی ہڈیوں کی کمزوری بھی دور ہوگی اور آپ کی جلد میں کولیجن کا بھی اضافہ ہوگا جس سے جلد اچھی ہوگی اور ترو تازہ رہے گی آپ دیر تک جوان رہ سکیں گے اور جسم میں طاقت کا اضافہ ہوگا۔
• اس کے علاوہ وٹامن سی جلد کے لئے بہت ضروری ہے اس کی کمی کو پورا کرنے کے لئے رات میں 4 سے 5 آلو بخارے ایک گلاس پانی میں ڈال کر رکھ دیں صبح آلو بخارہ مسل کر اس میں کالی مرچ ڈال کر نہار منہ پی لیں اس عمل کو 40 دن لازمی کریں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Jhuriyan Khatam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Jhuriyan Khatam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Jhuriyan Khatam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Jhuriyan Khatam Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments