Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your How to Clear Out Lizards from Home! regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for How to Clear Out Lizards from Home! enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your How to Clear Out Lizards from Home! experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
چھپکلی ایک ایسا جاندار ہے جو خواتین کو کسی صورت پسند نہیں آتا بلکہ انہیں ڈرا دیتا ہے۔تو کیا آپ کے گھر کی دیواروں پر چھپکلیاں چلتی پھرتی نظر آتی ہیں؟ویسے تو یہ رینگنے والا جاندار کیڑوں کو گھر کے اندر زیادہ پھلنے پھولنے نہیں --> دیتا تاہم یقیناً بیشتر افراد اسے اپنے گھر میں دیکھنا پسند نہیں کرتے۔تو اگر آپ انہیں گھر سے دور بھگانا چاہتے ہیں تو چند آسان طریقے آزما سکتے ہیں۔انڈے کے چھلکےانڈوں کے کچھ چھلکے گھر میں مختلف جگہوں پر ڈال دیں جیسے داخلی دروازے وغیرہ میں، بس ان چھلکوں کو توڑنا نہیں ہے بلکہ دو ٹکڑوں میں ڈالنا ہے اور وہی ہر جگہ کے لیے کافی ثابت ہوں گے، لیکن ہر 3 سے 4 ہفتے بعد ان چھلکوں کو بدلنا ضروری ہے۔ یہ چھپلکیوں کو ڈرا کر گھر سے بھگانے کا بہت موثر اور سستا طریقہ ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ جاندار ان چھلکوں کو شکاری سمجھ کر خوفزدہ ہوجاتے ہیں اور گھر سے بھاگ جاتے ہیں۔کافور کی گولیاںکافور کی یہ چھوٹی گولیاں پتنگوں، لال بیگوں، چیونٹیوں، مکھیوں اور چھپلکیوں سب کو نشانہ بناتی ہیں۔ ان گولیوں کو چولہے، فریج یا سنک کے نیچے ڈال کر آپ چھپکلیوں سے نجات پاسکتے ہیں۔لہسن لہسن کی بو صرف انسانوں کے مزاج پر ہی گراں نہیں گزرتی بلکہ یہ چھپکلیوں کو بھی دور بھگاتی ہے۔ لہسن کی پوتھی کو گھر کے داخلی دروازوں یا کھڑکی پر رکھ کر آپ ان جانداروں کو گھر کے اندر داخل ہونے سے روک سکتے ہیں۔ پیاز پیاز کے ٹکڑے بھی چھپکلیوں کو دور بھگانے کا اچھا ذریعہ ہیں، پیاز کو 2 ٹکڑے میں کاٹیں اور ایسی جگہوں پر رکھ دیں جہاں آپ کے خیال میں یہ جاندار چھپا ہوا یا داخلی دروازے کے پاس رکھنا بھی موثر ثابت ہوتا ہے۔ چھپکلی کو گھر سے بھگانے کے لیے مور کا پر گھر میں لٹکا دیں- چھپکلی بھاگ جائے گی-
To clear out lizards from Home just Hang a peacock feather, lizards will leave your house.
How to Eliminate Lizards | how to away lizards from house | chipkali ko bhagane ka tarika
In Gharelo Tips and Totkay section you can check How to Clear Out Lizards from Home! in most easiest way. Find How to Clear Out Lizards from Home! in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find How to Clear Out Lizards from Home! totka in details also check the relevant totkay in Urdu of How to Clear Out Lizards from Home! .
mor ke par se bilkul nahein bhagti chipkali na ande ke chilke se.... is ka eik kamyab ilaj rate/mouse ke liye jo glu milta hai.. use kisi card par laga ke rakh de.. jahan chipkali ka aana jana ho. us se aap ba-asani ghar se bahir phenk sakte hain.
Empty Egg hang on the wall....try it will work
Bilkul bakwas baat he.chote se kamre main 5 bare par latkai koi faida nhi he